عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی، چوہدری پرویز الہیٰ کا اعلان صوبائی اسمبلیوں سے استعفے آتے ہی پی ڈی ایم کا جعلی اتحاد بھی انتشار کی شکل اختیار کرتا جائے گا
عمران خان کی سیاسی حکمت عملی فیصلہ کن رائونڈ میں داخل ہو گئی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان لاہور (ویب نیوز)…