سینیٹ کمیٹی.. سیلاب متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش چاروں صوبوں میں 2.5 ملین ایکڑ اراضی سیلاب سے متاثر ہوئی، پنجاب میں زیادہ تر چاول، گنا اور مکئی کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے
سینیٹ قائمہ کمیٹی کی سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش اسلام آباد( ویب نیوز)سینیٹ قائمہ…

