سینئر قومی سیاسی قیادت ایسے متنازع بیانات سے اجتناب کریں. آئی ایس پی آر پشاور کورکمانڈر کے حوالے سے سینئر سیاست دانوں کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں..افواج پاکستان
پشاور کورکمانڈر کے حوالے سے سینئر سیاست دانوں کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر ایسے بیانات فوج…