9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ شامل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت پر اکسانے اور منصوبہ بندی کے شواہد ملے ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئیں…