سینیٹ اجلاس ،وزیرمملکت عون چوہدری اور سینیٹر شفقت عباس کے درمیان تلخ کلامی بات کریں تنقید کریں لیکن اخلاقیات سے بات کریں، ایوان میں ہماری بہنیں، عورتیں بیٹھتی ہیں ،وزیر مملکت
سینیٹ اجلاس ،وزیرمملکت عون چوہدری اور سینیٹر شفقت عباس کے درمیان تلخ کلامی بات کریں تنقید کریں لیکن اخلاقیات سے…

