پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کا مطالبہ سیاسی جماعتوں میں رابطے تو کبھی بھی ختم نہیں ہوتے، رابطے تو رہتے ہیں لیکن رابطے کو مذاکرات نہیں کہہ سکتے ہیں. رانا ثناء اللہ خان
حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کا مطالبہ کر دیا سیاسی جماعتوں…