آئی ایم ایف بورڈ 7 ارب ڈالر کے پر وگرام کی منظوری دے گا۔سینیٹر محمد اورنگزیب پاکستان نے 9 ماہ کے سٹینڈ بائی معاہدہ کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا.. پاکستان ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے لیے پرعزم ہے
پوری امید ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ 37 ماہ کے 7 ارب ڈالر کے پر وگرام کی منظوری دے…