سینیٹ کمیٹی اجلاس. الیکشن کمیشن حکام کی عدم شرکت پر اظہاربرہمی ،تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ..ای سی پی نے بیان بھیج دیااخراجات کی تفصیلی رپورٹ فراہم کرنے کے پابند نہیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی پارلیمانی امورکااجلاس میںالیکشن کمیشن حکام کی عدم شرکت پر اظہاربرہمی،تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ مالیاتی امور پر…