نااہل ٹیکس فائلرز بڑی بڑی گاڑیاں، جائیداد، بنگلے نہیں خرید سکیں گے، ترمیمی بل 2024 ، بینک اکاونٹ کھولنے اور شیئرز کی خریداری پر بھی پابندی ہوگی..سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی ۔چیئرمین وفاقی ریونیو بورڈ (ایف…