سینیٹ.. زلمے خلیل زاد کے پاکستان کے سیاسی معاملات پر بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ اگر سرکاری ملازم کسی کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کرتا رہے گا تو پارلیمنٹ اور ارکان کو خطرات لاحق رہیں گے. سینیٹرز
سینیٹ میں ارکان نے زلمے خلیل زاد کے پاکستان کے سیاسی معاملات پر بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ کر…