ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ ریڈ زون میں اہم عمارتوں، شاہراہوں پر رینجرز اور ایف سی تعینات ہوگی ایک ہزار رینجرز اور ایک ہزار ایف سی کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے او آئی سی اجلاس اور سیاسی گہما گمہی کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت…