وزیراعظم کا ملک بھر میں سی پی آر ٹریننگ کرانے کا فیصلہ ایمرجنسی حالات میں جان بچانے والی عالمی معیار کی سی پی آر ٹریننگ زندگیاں بچانے میں معاون ہو گی
سی پی آر ٹریننگ کو سکول نصاب میں شامل کیا جائے گا،آئندہ ہفتے لائحہ عمل کا اعلان کیاجائیگا، سلمان صوفی…