سینیٹ. شدید مخالفت پر تدارک پرتشدد انتہا پسندی بل ڈراپ کردیا گیا قانون جوں کا توں منظور ہوگیا تو یہ بڑا شکنجہ ثابت ہوگا، یہ سیاست دانوں سمیت سب پر قدغن لگاتا ہے،عرفان صدیقی
شدید مخالفت پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تدارک پرتشدد انتہا پسندی بل ڈراپ کردیا یہ ایک بہت ہی خوفناک…