سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے جواب میں شملہ معاہدہ ختم کر سکتے ہیں۔ اسحاق ڈار بھارت نےالزامات لگائےلیکن شواہد پیش نہیں کیے، بھارتی دفاعی،بحری، فضائی مشیرناپسندیدہ شخصیات قرار دیا ہے،
اسلام آباد:( ویب نیوز) نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ بھارت کے سندھ طاس معاہدہ معطل…

