کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، شہبازشریف پاکستان کے بدخواہوں کومنہ کی کھانا پڑے گی اوران کو شکست فاش ہو گی،ہم مل کر پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے
ملکی مفاد کیلئے ہماری ذات کو ایک مرتبہ نہیں بلکہ ایک ہزار مرتبہ بھی قربان کرنا پڑے تو یہ کوئی…