شٹر ڈاؤن ہڑتال پہلا قدم ،تاجر تنظیموں اور سیاسی و سماجی شخصیات سے مشاورت کی جائے گی،حافظ نعیم الرحمن اب ایسا نہیں چلے گا کہ آپ بجلی مہنگی کریں اور بے جا ٹیکس لگاتے چلے جائیں، قوم آئی پی پی کا بوجھ مزید برداشت نہیں کریگی
شٹر ڈاؤن ہڑتال پہلا قدم تھا اس کے بعد تمام تاجر تنظیموں اور سیاسی و سماجی شخصیات سے مشاورت شروع…