ہم ان شہداء کے مقروض ہیں ) دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ جدوجہد ہے۔ ( وزیر دفاع قائدِ حزبِ اختلاف کا منصب ایک باوقار عہدہ ہے لیکن ایسے بیانات اس منصب کے وقار کے منافی ہیں۔
قرداد میں مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بہادری اور جذبۂ خدمت کو سراہتے ہوئے یقین دہانی کرائی گئی کہ…
