صدر مملکت کا مختلف واقعات میں شہید پاک فوج کے جوانوں کے ورثا کو ٹیلی فون، اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کی مادرِ وطن کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے شہداکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد (ویب نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں…