شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، . جنرل عاصم منیر شہدا مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سرکاری اہلکاروں اور پاکستانی عوام کیلئے فخر کا باعث ہیں
9 مئی کو قوم کیلئے شرمندگی لانیوالے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: آرمی چیف جنرل…