صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیر نے صحت سہولت کارڈسے متعلق اعدادوشمارجاری کردئیے صحت سہولت کارڈکے ذریعے پنجاب کی عوام کو زیادہ سے زیادہ علاج معالجہ کی مفت سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں
ڈینگی کے مریض بھی اب صحت سہولت کارڈکے ذریعے پنجاب کے منتخب سرکاری ونجی ہسپتالوں سے مفت علاج معالجہ کی…