احتساب ترمیمی بل 2023 صدرارتی توثیق کی آئینی مدت گزرنے پر از خود قانون بن گیا نیب ترمیمی بل کے تحت چیئرمین نیب کو مزید اختیارات دے دیئے گئے.مجوزہ نیب ترمیمی بل.1999 سے نافذ العمل ہوگا
پارلیمینٹ سے منظور احتساب ترمیمی بل 2023 صدرارتی توثیق کی آئینی مدت گزرنے پر از خود قانون بن گیا مجوزہ…