90 روز میں انتخابات کی تاریخ نہ دے کر صدر اور الیکشن کمیشن نے آئین کی خلاف ورزی کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا عام انتخابات کیس کے حوالے سے 41 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ جاری
8 فروری کو انتخابی تاریخ دینے سے صدر اور الیکشن کمیشن کی آئین کی خلاف ورزی بے نقاب ہوگئی، جسٹس…