افغانستان سے کشیدگی پر ترکیہ کا وفد پاکستان جائے گا،ترک صدر پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ثالثوں کی موجودگی میں جاری مذاکرات جمعہ کو کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے تھے
افغانستان سے کشیدگی کے معاملے پر ترکیہ کا وفد مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان جائے گا،ترک صدر کا اعلان پاکستان…





