شہباز شریف سے صدر یو این جنرل اسمبلی کی ملاقات،بھر پور تعاون کے عزم کا اعادہ وزیراعظم نے صدر جنرل اسمبلی کو مسئلہ کشمیر، افغانستان اور اسلاموفوبیا سے آگاہ کیا
سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات ہونی چاہئیں، بین الحکومتی مذاکرات تمام ملکوں کی توقعات کے مطابق تعمیری اورشفاف ہونے چاہئیں،شہباز…