وزیراعظم کی صنعتی پیداوار بڑھانے کیلئے جامع و مؤثر پالیسی سفارشات تشکیل دینے کی ہدایت سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کی سہولت کیلئے بھی پاور ڈویژن کو مختلف سفارشات مرتب کرنے کی ہدایات دیں۔
بجلی کی پیداوار کی زیادہ سے زیادہ مثبت استعمال کو یقینی بنانے اور بجلی کی پیداوار کا بہترین استعمال صنعتی…

