بلوچستان: مون سون بارشوں کے نتیجے میں 90 افراد ہلاک، 4 ہزار مکانات تباہ بارشوں کے سیکنڈ اسپیل نے خطے میں برسات کا 30 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا، صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی
کوئٹہ (ویب نیوز) بلوچستان میں یکم جون سے شروع ہونے والی مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی جس…