ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی نہ کرنے پر اسلام آباد پولیس سے جواب طلب بتائیں ضبط شدہ گاڑیاں کس اتھارٹی کے تحت استعمال کی جا رہی ہیں، ہائیکورٹ کا ڈی ایس پی لیگل سے استفسار
اسلام آباد ہائی کورٹ کی اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر 15 مارچ کو عدالت کی معاونت کرنے کی ہدایت…