کرم: سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید،دد دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے زیر قبضہ اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا گیا،پاک فوج دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے ،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ویب نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے…