بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی ضمانت منظور کرلی ہر قسم کی تفتیش کی گئی ہے اس مقدمے میں ہر شخص کی جیو فینسنگ کی گئی، شاہ ریز کے خلاف ایسا کوئی ثبوت موجود نہیں
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی ضمانت منظور،عدالت کارہا کرنے کا حکم لاہور(ویب نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت…

