مجبور کیا گیا تو پھر بولوں گا.قوم کا نقصان نہ ہو اس لیے چپ ہوں،عمران خان حکمرانوں کا نظریہ پیسہ ہے، سازش کرنے والوں کو عوام قبول نہیں کریں گے، ان لوگوں کو موقع ملے تو اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیں
قوم کا نقصان نہ ہو اس لیے چپ ہوں،عمران خان مجبور کیا گیا تو پھر بولوں گا، چپ نہیں رہوں…