الیکشن کمیشن نے پنجاب کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ اور پی پی 241 بہاولنگر میں ضمنی الیکشن 11 ستمبر ہوگا،الیکشن کمیشن
پنجاب کے 3حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ اور پی پی…