پی آئی اے کی نجکاری.عارف حبیب گروپ کا میاب.135ارب میں پی آئی اے فرو خت نجکاری کے دوسرے مرحلے میں135ارب روپے کی بولی لگا کامیاب دہندہ قرار پائے جب کہ لکی سیمنٹ نے 134ارب لگائے
پہلے مرحلے میں قومی ایئر لائن کی خریداری کے لیے تین پری کوالیفائیڈ بڈرز نے بولیاں جمع کرا دیں، بڈرز…

