گریٹر اسرائیل ایجنڈا.. عالمی امن کیلئے خطرہ، (مسئلہ فلسطین حل کرنا ہوگا، امیرقطر) اسرائیل نے ہمارے برادر ملک قطر کی خود مختاری ، سلامتی کی خلاف ورزی کی، جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا شہباز شریف
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے، اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم میں تمام حدیں پار کردیں۔…


