امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ایوان صدر تہران میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات، مسئلہ فلسطین و دیگر عالمی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ایوان صدر تہران میں ہونے والی ملاقات…

