موسمیاتی تبدیلی کے اثرات مستقبل میں مزید تباہی کا باعث بنیں گے، اقوام متحدہ اقوام متحدہ 9جنوری کو جنیوا میں کلائمیٹ ریزیلینٹ پاکستان کے موضوع پر ایک عالمی کانفرنس کی میزبانی کرے گا
عالمی کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا…