(9 مئی مقدمات / یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چودھری اور عمر سرفراز چیمہ) 10، 10 سال قید تحریک انصاف کی خاتون رہنماؤں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو 5، 5 سال قید کی سزا سنائی گئی اور ایک ایک لاکھ جرمانہ کیا گیا ہے
تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں 19 ملزمان کا ٹرائل مکمل کیا گیا۔ ملزموں میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد،…

