چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں،،کیسز کی کاز لسٹ منسوخ ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر ایڈووکیٹ کی وساطت سے ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا
سات مقدمات ،چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی لاہور ہائیکورٹ کی…