یہ عدالتی اختیارات کے ساتھ ٹیمپرنگ ہوگی۔ کمیٹی کیس واپس لینے کافیصلہ کرے گی توپھر عدلیہ کی آزادی توختم ہوگئی..جسٹس سید منصور علی شاہ سپریم کورٹ میں بینچز اختیارات کیس کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا، ججز کمیٹی کو توہین عدالت کا نوٹس دے سکتے ہیں لیکن دیں گے نہیں،جسٹس سید منصور علی شاہ
سپریم کورٹ میں بینچز اختیارات کیس کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے…