27ویں ترمیم عدلیہ پر حکومتی اجارہ داری،قبول نہیں کریں گے.حافظ نعیم الرحمن ایسی ترامیم آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ ہیں،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فرانزک آڈٹ کی ضرورت ہے، پریس کانفرنس
27ویں ترمیم عدلیہ پر حکومتی اجارہ داری قائم کرنے کی کوشش ،قبول نہیں کریں گے حافظ نعیم الرحمن ایسی ترامیم…

