( جسٹس جہانگیری ڈگری کیس ) عدم پیروی پر درخواستیں خارج اسلام آباد بار کونسل نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
ہائی کورٹ کا جج ملزم کی طرح کٹہرے میں کھڑا ہے، میرا جرم حلف سے وفاداری بنا دیا گیا ہے،…

