5 نہیں 6 بھارتی طیارے گرائے..شاہینوں نے غرور خاک میں ملا دیا. وزیراعظم شہباز شریف آئیں خطے سے دہشت گردی ختم کرنے اور مسئلہ کشمیر کے لیے بیٹھ کر بات کریں، کون دہشت گردی کررہا ہے اور کون نشانہ بنا ہے۔ یوم تشکرتقریب سےخطاب
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا، ہمارے بہادر سپوتوں نے دشمن کے دانت اور گھمنڈ…

