شہبازشریف او ایرانی صدرکے درمیان ون آن ون ملاقات ( جنگ میں دو ٹوک حمایت پر اظہار شکریہ) پاک ایران باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر گفتگو ، علاقائی سلامتی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ علاقائی استحکام، تجارت اور اقتصادی تعاون…

