سندھ میں بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ایکٹ میں ترامیم اور حلقہ بندیاں مکمل ہونے تک انتخابات ملتوی کیے جائیں، علی زیدی کا مطالبہ
اسلام آباد (ویب نیوز) سندھ میں سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف بلدیاتی انتخابات کے معاملہ پر تحریک انصاف سندھ…