عمران خان کے ایکس اکائونٹ پر پوسٹیں غیرقانونی قرار دینے کیلئے درخواست دائر سزا یافتہ قیدی کے جیل میں قید کے دوران آفیشل اکائونٹ سے انتشاری پوسٹس غیر قانونی ہیں،شہری کی درخواست
اسلام آباد ہائیکورٹ،عمران خان کے ایکس اکائونٹ پر پوسٹیں غیرقانونی قرار دینے کیلئے درخواست دائر سزا یافتہ قیدی کے جیل…

