چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے کیس میں اہم پیش رفت جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کیس کی سماعت کریں گے، چیئرمین پی ٹی اے نے فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔
اسلام آباد ( ویب نیوز) چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی…

