شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 21 مارچ ہفتہ کو ہوگی، زونل رویت ہلال کمیٹی پشاور کو 6 شہادتیں موصول ہوئیں، 5 شہادتیں ٹیلیفون پر جبکہ ایک شخص خود کمیٹی کے سامنے پیش ہوا،
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 21 مارچ ہفتہ کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان…

