خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید پر ایڈوانس تنخواہ نہ دینے کا فیصلہ صوبے کے موجودہ معاشی حالات میں ممکن نہیں ہے کہ سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں دیں
سرکاری ملازمین کی ایسوسی ایشنز نے بھی کہا کہ ایڈوانس تنخواہ کے بعد والی مہینے میں کافی مالی مشکلات کا…