(غزہ امن بورڈ ) شہباز شریف کو میں شمولیت کی دعوت غزہ امن بورڈ میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی پیشکش موصول ہو چکی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن بورڈ میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی پیشکش…

