غزہ سیزفائرمعاہدہ یوم تشکر۔ اسلام آباد، چاروں صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ریلیاں اور مارچز کا انعقاد قطر میں ہونے والے معاہدے کو حماس کی کامیابی قرار اور کہا کہ مجاہدین غزہ نے مزاحمت کی تاریخ رقم کر دی ہے...مقررین
حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر غزہ سیزفائرمعاہدہ اور حماس کی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا…

