امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی حسن درویش اور دیگر مرکزی قائدین سے ملاقات غزہ میں جنگ بندی معاہدے اور پندرہ ماہ تک مکمل ثابت قدمی کے ساتھ مزاحمت کرنے پر اہل غزہ اور حماس کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی دوحہ قطر میں حماس کے سربراہ حسن درویش اور دیگر مرکزی قائدین سے…

